دفاترکے اوقات کار کم رکھنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے کورونا وائرس سے بچاو کے لئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کم رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں پانچ روز کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار صبح دس بجے سے دوپہر چار بجے تک ہوں گے۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ جمعہ والے دن دفاتر کا ٹائم صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے ہوگاجبکہ ہفتے میں چھ دن کام کرنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح دس سے دوپہر دو بجے ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

