Advertisement

میرا نے امداد کے لیےدرخواست جمع کرادی

meera

پا کستان فلم انڈسٹری کی مقبول اور سوشل میڈیا پر ہر وقت زیر بحث رہنے والی متنازع اداکارہ میراجی ان دنوں شدید مالی بحران کا شکا ر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہور آرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی اورآرٹسٹ سپورٹ فنڈ سے امداد کی بھی اپیل کردی۔

ذرائع کے مطابق اداکارہ نے امداد کے لیے با قاعدہ طور پر فارم بھی بھرا ہے ، جس میں درج معلو مات کے مطابق میرا نے ڈی ایچ اے میں اپنا ذاتی گھر اور 7 افراد زیر کفالت ظاہر کئے ہیں۔

اس کے علاوہ میرا نے اپنی عمر 42 سال اور 25 سالہ تجربہ بھی ظاہر کیا ہے ۔

Advertisement

واضح رہے کہ الحمرا ہر ماہ آرٹسٹ سپورٹ فنڈ سے مستحق فنکاروں کو 5 ہزار جاری کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version