Advertisement

ملک میں 15 نیشنل پارک بنانے کا فیصلہ آئندہ نسلوں کیلئے بڑا قدم ہے

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گورنرہاوس میں ملاقات ہوئی، وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے موٹروے کیس بارے بھی رپورٹ پیش کی گئی۔

وزیراعظم عمران کان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 15 نیشنل پارک بنانے کا فیصلہ آئندہ نسلوں کیلئے بڑا قدم ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ماحول کو محفوظ بنانےسے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان قدرتی حسن سے مالامال ہے، ہمیں اسے اجاگر کرنا ہو گا، اپنی زندگی میں مری اور گلیات کو تباہ ہوتے دیکھا ہے، سیاحتی علاقے کھولنے سے پہلے ان کیلئے قوانین ہونے چاہئیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ 15 نیشنل پارکس کا فیصلہ آئندہ نسلوں کیلئے بڑا قدم ہے، گائیڈ لائنز دیں گے کہ کیسے نیشنل پارکس کو محفوظ بنانا ہے، نیشنل پارکس سے مقامی نوجوانوں کو روزگار بھی ملے گا، لوگوں کوروزگار ملے گا تو وہ ان پارکس کا تحفظ کریں گے۔

عمران خان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ ابھی تک ہمارے شہروں کے ماسٹر پلان تک موجود نہیں جن کے سبب شہر تباہ ہو رہے ہیں، ماسٹراور ٹاؤن پلاننگ کر کے اپنے شہروں کو بچائیں گے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، نامور گینگز ہتھیار ڈالنے پر آمادہ
علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم
24 کروڑ لوگوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والوں کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، مصطفیٰ کمال
جنگ بندی معاہدہ؛ امید ہے اب امن لوٹے گا، پاکستان و افغانستان کے تعلقات معمول پر آجائیں گے، وزیردفاع
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version