Advertisement

ارطغرل کی پاکستانیوں کو اردو میں جشن آزادی کی مبارکباد

عالمی شہرت یا فتہ تُرک سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار انگین آلتان نے پاکستان کے 73 ویں جشنِ آزادی کے موقع پر پاکستان میں موجود تمام مداحوں کو جشنِ آزادی کی مبارکباد دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر استنبول میں پاکستان کے قونصل جنرل بلال خان پاشا نے یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر انگین آلتان (ارطغرل غازی ) کو استنبول میں موجود  پاکستانی قونصلیٹ میں مدعو کیا۔

ترک اداکار نے نا صرف استنبول میں واقع پاکستانی قونصلیٹ کا دورہ کیا بلکہ انہوں نے پاکستانی عوام کو ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے جشن آزادی کی مبارکباد دی۔

انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں پاکستان کی قومی زبان اردو میں جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تمام اہلِ پاکستان کو جشن آزادی مبارک۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version