Advertisement

بلوچستان، جیل مینوئل میں تبدیلی اور اصلاحات کا فیصلہ

بلوچستان حکومت کی جانب سے جیل مینوئل میں تبدیلی اور اصلاحات کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبے کے جیلوں میں اب بھی انگریز دور کے قوانین نافذ العمل ہیں جن کو یکسر بدلے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

صوبے کی 11جیلوں میں 2200 سے زائد قیدی پابند سلال ہیں، کوئٹہ جیل جہاں 450 قیدیوں کی گنجائش ہے لیکن اس کے برعکس وہاں 800 کے لگ بھگ قیدی رکھے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ جیلوں میں قیدیوں کو ناقص کھانے کی فراہمی،صحت ،رہائش اور قیدیوں سے رقم کی وصولی کی شکایات بھی ہیں جن کو مد نظر رکھتے ہوئے جیل مینوئل میں تبدیلی اور اصلاحات لائے جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version