بارشوں کا نیا اسپیل ، کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

بارش
کراچی میں ایک مرتبہ پھربارش شروع ہوگئی ، بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں کورنگی،لانڈھی ، ملیر، سولجر بازار، جمشید روڈ گلشن ، نشتر روڈ اور گارڈن ایسٹ میں بارش ہو رہی ہے۔
دوسری جانب شہرکے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے دوران بجلی بھی غائب ہو گئی ۔
شدید گرمی اور حبس میں کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی برقرار ، لوڈ شیڈنگ سے مستثنی علاقوں میں بھی دن میں تین بار ایک ، ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

