Advertisement

وزیراعظم نے نئی سرمایہ کاری کو سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی، عاصم سلیم باجوہ

recall the dark days of terrorism in & around the city few years back

چیئرمین چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے نئی سرمایہ کاری کو سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر چیئرمین چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم سے مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی سرمایہ کاروں کی ملاقات ہوئی ہے۔

Advertisement

اپنے پیغام میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے ملک میں کاروباری ماحول بہتر بنانے سے متعلق آگاہ کیا جبکہ وزیراعظم نے تمام کابینہ ارکان کو ترجیحی طور پر ملک میں نئی سرمایہ کاری کو سہولت فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔

واضح رہے اس سے قبل وزیراعظم عمران خان سے 10 چینی کمپنیوں کے وفد  نے ملاقات کی، ملاقات کے جاری کردہ اعلامیے  کےمطابق   چینی سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کو سہولت فراہم کرنے میں ذاتی دلچسپی پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں

محمد رضوان کیلنڈر ایئر 2021 کے سب سے قیمتی کھلاڑی قرار

 کیلنڈر ایئر 2021 میں وکٹوں کے پیچھے 56 شکار کرنے کے ساتھ...

وزیر اعظم کی چینی کمپنیزکو پاکستان میں اپنے علاقائی دفاتر قائم کرنے کی دعوت

وزیراعظم عمران خان نے چینی کمپنیزکو  پاکستان میں اپنے علاقائی دفاتر قائم...

اس موقع پر چینی سفیر نے کہا تھا کہ پالیسی اور عمل درآمد کی سطح پر پیش کی جانے والی مختلف اصلاحات سے چینی کاروباری برادری کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔کورونا کے بعد پاکستان کو ترقی میں ایک اہم شراکت دار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ دونوں ممالک کے عوام کے کاروباری تعلقات کو مضبوط بنانا اولین ترجیح ہے۔ہماری حکومت چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت کی فراہمی کو اولین ترجیح دے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version