Advertisement

چیئرمین سی پیک عاصم باجوہ نے بڑا اعلان کردیا

سلیم باجوہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ  سی پیک سے متعلق ملازمتیں اوراقدامات سرکاری ویب سائٹ پرپوسٹ کیے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ سی پیک میں روزگار سے متعلق  اشتہارات حکومتی  ویب سائٹ پر لگائے جائیں گے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ سی پیک میں نوکریوں سے متعلقہ جھوٹ پر مبنی خبروں کو نظر انداز کیا جائے، جھوٹ اور پروپیگنڈا سے سی پیک خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
7 ارب ڈالر کا قرض کی اگلی قسط، آئی ایم ایف کی 51 شرائط میں سے زیادہ تر پوری
کراچی کا موسم خوشگوار؛ بارش ہوگی یا نہیں؟ جانیے
ایشیا کپ: پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ، بائیکاٹ پر قائم موقف برقرار
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی ٹرانزکشنز کیلئے آئی ایم ایف بینچ مارک نامکمل
سیلاب متاثرین کی بحالی اور ٹیکس اہداف کیلئے منی بجٹ لانے کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version