Advertisement

کراچی، تیز بارشوں کی پیشگوئی پرجناح ائیرپورٹ پر الرٹ جاری

کراچی میں شہر میں تیز بارشوں کے چوتھے اسپیل کی پیشگوئی پر سول ایوی ایشن انتظامیہ حرکت میں آگئی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے تیز بارشوں کے چوتھے اسپیل کی پیش گوئی کردی ہے جس پر سول ایوی ایشن نے جناح ائیرپورٹ پر الرٹ جاری کردیا۔

سول ایوی ایشن نے ائیرپورٹ حکام کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کی ہدایت کردی۔

سول ایوی ایشن کے محکمہ فائر میں بھی ہائی الرٹ کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

سول ایوی ایشن نے چھوٹے طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کے ساتھ اضافی وزن لگانے کی ہدایت کردی ہے۔

Advertisement

سی اے اے نے ہدایت کی ہے کہ ائیرپورٹ پر ہلکے آلات کو موسم کی خرابی پر محفوظ مقام پر منتقل کیا جائے۔

ائیرپورٹ پر شعبہ الیکٹریکل کو ٹوٹی تاروں اور لائٹوں کی مرمت کا بھی حکم دے دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version