Advertisement

بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 بھائی جاں بحق

ملتان بورے والا میں تیز رفتار بس کی  ٹکر سے 2  بھائی جاں بحق ہوگئے ۔

 تفصیلات کے مطابق بورے والا میں لڈن روڑ پر واقع گاؤں 461 ای بی کے قریب تیز رفتار بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 سگے بھائی جاں  بحق  جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

جاں بحق بھائیوں کی شناخت ماجد علی اور شوکت کے نام سے ہوئی ہے ۔

بس حادثے کے ایک زخمی نویدالحسن کو تشویشناک حالت پر نشتر اسپتال ملتان  منتقل  کر دیا گیا ہے جبکہ بس ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

ریسکیو ٹیم نے لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version