کراچی ، لسبیلہ میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے لسبیلہ میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق مقتول عمران اپنے بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر گھر سے نکلا تھا، ملزمان نے صرف عمران کو نشانہ بنایا اور فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
ملزمان واردات کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

