یوٹیوب پر مذہبی مواد کو مونیٹائز نہیں کرنا چاہیے

معروف پاکستانی گلوکار بلال مقصود نے یوٹیوب پر مذہبی مواد کے ذریعے منافع کمانے اور اشتہارات سے متعلق انسٹاگرام پراظہار خیال کیا ہے۔
بلال مقصود نے لکھا کہ ’یوٹیوب پر قرآن پاک کی سورۃ اور دعاؤں کو مونیٹائز نہیں کرنا چاہیے‘۔
ان کا کہناتھا کہ ’ تصور کریں کہ آپ یوٹیوب پر سورۃ رحمان کی تلاوت سن رہے ہوں اور درمیان میں کسی لان یا کھانے پکانے کے کوکنگ آئل کا اشتہار آجائے یہ بے حرمتی ہے‘۔
بلال مقصود کے خیالات پر ان کے مداحوں کی جانب سے بھی اتفاق رائے کیا گیا اور ان کا کہنا ہے کہ مذہبی مواد کے درمیان اشتہارات درمیان میں نہیں آنے چاہیئں یہ حرمتی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement