ننکانہ صاحب، ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ ، اہلکار جاں بحق

ننکانہ صاحب کے علاقے شاہ کوٹ میں ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق تیز رفتار بس نے ایلیٹ فورس کی گاڑی کو ٹکر مار دی، حادثے میں ایلیٹ فورس کا ایک اہلکار جاں بحق اور 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق شاہ کوٹ پنواں اسٹاپ کے قریب ایک تیز رفتار بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر ایلیٹ فورس کی گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمی اہلکاروں کو ٹی ایچ کیو اسپتال شاہ کوٹ منتقل کیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایلیٹ فورس کا ایک اہلکار فخر حسین چھٹہ جاں بحق ہوگیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

