Advertisement

شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ

شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ  ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ٹیلیفونک رابطے کے دوران  اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا  جس پر مولانا نے شہباز شریف سے ملاقات کا وقت طے کر لیا ۔

 ذرائع کے مطابق آج  مسلم لیگ ن کے ارکان کا وفد شہباز شریف کی قیادت میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا، ملاقات میں اپوزیشن کی اے پی سی اور دیگر ایشوز پر تفصیلی گفتگو کی جائے گی۔

مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، اے پی سی بلانے پر بھی غور

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا...

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  ملاقات اپوزیشن لیڈر مولانا کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کریں گے جبکہ  اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کے معاملات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

Advertisement

یاد رہے کہ شہباز شریف کی زیر صدارت  ن لیگ کے  مشاورتی  اجلاس میں  پارٹی رہنماوں  نے شہباز شریف کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منانے اور احتجاج کی حکمت عملی میں ان کے ساتھ چلیں کا مشورہ بھی دیا تھا ۔

واضح رپے کہ اس سے قبل اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی ایک بار پھر بلانے پر غور کیا گیا تھا۔

رابطے میں شہباز شریف کی جانب سے مولانا فضل الرحمن سے رابطہ کر کے ساتھ چلنے کی یقین دہانی کرادی گئی تھی جس پر شہباز شریف نے کہا تھا کہ اے پی سی جو بھی فیصلہ کرے گی ن لیگ ساتھ دے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version