بلڈنگ کے اندر بنا ہائی وے

جاپان کے شہر اوساکا میں گیٹ ٹاور اوساکا کی بلند ترین عمارتوں میں سے ایک ہے ۔
اس بلڈنگ کی ایک خاص بات عمارت کے اندر تعمیر کیا گیا آپریشنل ہائی وے ہے ۔
ا س بلڈنگ کے اندر سے ایک مکمل آپریشنل ہائی وے گزرتی ہے جس سے روزانہ ہزاروں گاڑیاں نکلتی ہیں۔
Advertisement
گیٹ ٹاور عمارت کی 16 منزلیں ہیں جس کے اندر سے گزرنے والی ٹریفک عمارت میں موجود لوگوں اور ان کے کام کو کسی طرح متاثر نہیں کرتی۔
بلڈنگ کے اطراف میں برقی سیڑیاں بھی موجود ہیں جبکہ ٹریفک کی روانی سے بلڈنگ میں کسی قسم کا شور اور ارتعاش بھی پیدا نہیں ہوتا جو اسے مزید منفرد بناتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

