Advertisement

پنجاب حکومت کے مثبت اقدامات کو سپریم کورٹ نے بھی سراہا ہے،فیاض چوہان

 وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لیے پنجاب حکومت کے مثبت اقدامات کو سپریم کورٹ نے بھی سراہا ہے۔

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا مریضوں میں نمایاں کمی پر سروسز، جناح اور دیگر بڑے اسپتالوں میں کورونا وارڈ بند کر دیئے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ریمارکس پنجاب حکومت کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں، معزز جج صاحبان نے بزدار حکومت کے انتظامات کو مؤثر قرار دیا۔

فیاض الحسن چوہان کا یہ بھی کہنا ہے کہ معزز بنچ نے کہا ہے کہ بزدار حکومت کے کورونا مخالف اقدامات مثبت اور درست سمت میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد
منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے، شہباز شریف
27 ویں آئینی ترمیم بل کا جائزہ؛ پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کمیٹی کا مشترکہ اجلاس جاری
خون سفید ہوگیا، بیٹیاں باپ کی قاتل نکلیں
شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا 148واں یوم ولادت آج ، صدر اور وزیر اعظم کا خراج عقیدت پیش
ہمیں متحد ہوکر عالم اسلام کیلئے لڑائی لڑنی ہوگی، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version