Advertisement

سندھ حکومت کراچی کے حالات بدلے، خرم شیر زمان

سندھ حکومت

صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے پاس موقع ہے کہ وہ کراچی کے حالات بدلے۔

تفصیلات کے مطابق صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی کے لیے پی پی کو ایک اور موقع دیا ہے، یہ پی پی کے پاس آخری آپشن پہر وفاق اپنے آپشن استعمال کرے گا۔

صدر پی ٹی آئی کراچی نے اپنے بیان میں کہا کہ نالوں کی صفائی ہو یا سڑکوں کی مرمت کراچی کے عوام نے بہت سال برداشت کیا ہے۔

خرم شیر زمان نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم کراچی کے لیے سنجیدہ ہیں لیکن کراچی کی ترقی کے لیے تمام جماعتوں کو سر جوڑ کر بیٹھنا ضروری ہے۔

صدر پی ٹی آئی کراچی کا کہنا تھا کہپی ٹی آئی نے سندھ حکومت کو کام کرنے کا ایک اور موقع فراہم کیا ہے، اعلیٰ قیادت کا کراچی کی مقامی سیاسی جماعتوں سے اتحاد کا فیصلہ خوش آئیند ہے۔

Advertisement

وزیراعظم کی جدوجہد سے پاکستان خوشحال اور کشمیر آزاد ہوگا، خرم شیر زمان

 خرم شیر زمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ صوبائی مشاورتی کمیٹی کی  تشکیل کراچی کے عوام کے مفاد میں ہے ورنہ پی ٹی آئی ہر وہ راستہ اختیار کرے گی جو عوام کے مفاد میں ہوگا۔

صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان کا مزید کہنا تھا کہ امید کرتے ہیں کمیٹی ممبران کراچی کے حق میں بہترین فیصلے کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version