Advertisement

مسئلہ کشمیر پرحکومت کو مضبوط خارجہ پالیسی بنانی چاہیے،خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے پر حکومت کو مضبوط خارجہ پالیسی بنانی چاہیے ، کشمیر کے معاملے پر حکومتی خارجہ پالیسی ناکام ہے۔

سکھر میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ کشمیر کے مسئلے پر مسلم ممالک اور یوپین ممالک میں جانا چاہیے، کشمیر کے مسئلے پر حکومت کی پالیسی ناکام ہے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر کے مسئلے پر احتجاج اور ریلیوں سے فائدہ نہیں، کشمیر کا مسئلہ آج کا مسئلہ نہیں یہ مسئلہ 72 سال سے چل رہا ہے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ چینی اور آٹے سمیت دیگر مسائل سندھ میں ہیں تو پنجاب میں روٹی کیوں مہنگی ہوئی؟ موجودہ حکومت کی کارکردگی صفر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version