Advertisement

ترک لیرا کی گرتی ہوئی قیمت، صدر اردوان نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

ترک لیرا کی گرتی ہوئی قیمت پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے معاشی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق ترک صدر کی زیر صدارت اجلاس میں وزارت خزانہ سمیت تمام اعلیٰ سرکاری عہدیداروں نے شرکت کی۔

طیب اردوان نے ترکی کی تیزی سے گرتی ہوئی معیشت پر اجلاس طلب کیا تھا، رواں سال کورونا وائرس اور مشرق وسطیٰ میں کھلے نئے جنگی محاذ ہیں۔

ترک لیرا کی قیمت ڈالر کے مقابلے میں 20 فیصد گرچکی ہے جبکہ ایک امریکی ڈالر 7.39 ٹرکش لیرا میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب ترک سینٹرل بینک کے ذریعے قرض حاصل کرنے کی حد میں 50 فیصد کمی کر دی تاکہ انٹربینک منی مارکیٹ میں کرنسی کی گردش کو محدود کیا جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version