Advertisement

حرا مانی نے12 سالہ پرانی تصویر شئیر کردی

پاکستان ڈرامہ  انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنی 12 سال پرانی تصویرسوشل میڈیا پر شئیر کی ہے جس کو دیکھتے ہوئے مداحوں نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ حرا مانی نے اپنی2008 میں لی گئی تصویرسماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر لگائی دی جس میں دیکحا جاسکتا ہے کہ اُن کا وزن بڑھا ہوا اور رنگت سانولی ہے۔

اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ تصویر جولائی 2018 کی ہے۔

خیال رہے کہ اپنی چلچبلی فطرت کی وجہ سے شوبز انڈسٹری میں جانی جانے والی  جانی جانے والی حرا آئے روز ایسی ماضی کی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں اور شیئر کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتیں۔

Advertisement

اس سے قبل اپنی شادی کی بارہویں سالگرہ پر اداکارہ نے مانی کے ساتھ اپنی پرانی تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ دیکھو مجھے کیا ملا، مانی دیکھیں میں نے کیا پایا، مبارک ہو کہ ہم نے مل کر 12 سال مکمل کرلیے ہیں شکریہ مجھے برداشت کرنے کا۔

حرا مانی نے 12 سال بھی ساتھ گزارنے کے حوالے سے مذاق بھی کیا کہ ’مانی اپنی حفاظتی بند اچھی طرح باندھ لو، پرواز اڑنے میں بس کچھ ہی دیر باقی ہے، کیونکہ یہ ایسی رولرکوسٹر ہے جس سے میں تمہیں اب کبھی اترنے نہیں دوں گی۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version