Advertisement

کراچی، بل بورڈ واقعہ میں زخمی شخص کا کیس کی پیروی کرنے کا فیصلہ

کراچی میں حالیہ بارش کے دوران بل بورڈ گرنے کے واقعےسے زخمی ہونے والے نوجوان نے سپریم کورٹ جاکر کیس کی پیروی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق بل بورڈ گرنے سے زخمی ہونے والے انوار احمد کا جناح اسپتال میں میڈیکو لیگل کرلیا گیا، زخمی شخص کی جانب سے آج سپریم کورٹ جاکر کیس کی پیروی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اسپتال انتظامیہ کا کہناہے کہ انوار احمد کے ہاتھ پر زخم آئے ہیں، ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ کر کے دوائیں دیں۔

زخمی ہونے والے انوار احمد کے اہل خانہ نے بتایا کہ ہم نے مقدمہ درج کروا دیا  ہے اور ہم آج سپریم کورٹ جاکر اس کیس کی پیروی کریں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں میٹروپول ہوٹل کے قریب سائن بورڈ گرنے سے موٹرسائیکل پر سوار تاجر انوار احمد زخمی ہوگیا تھا۔

Advertisement

بعد ازاں چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے کراچی میں شہریوں پربل بورڈ گرنے کے واقعے کا نوٹس لیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version