Advertisement

دورہ انگلینڈ کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان آج ہوگا

team

دورہ انگلینڈ کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان آج ہوگا، کپتان اظہر علی ٹیم کا اعلان کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق سولہ رکنی سکواڈ میں اظہر علی، بابر اعظم، عابد علی، اسد شفیق ، فواد عالم ، امام الحق، کاشف بھٹی، محمد عباس، محمد رضوان اور نسیم شاہ شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق سرفراز احمد، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، سہیل خان اور یاسر شاہ بھی سکواڈ کا حصہ ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version