Advertisement

چترال میں 2 مقامات پر گلیشیئرز پھٹنے سے سیلابی صورتحال

خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں بونی ریشن اور چرون کے مقامات پر گلیشیئرز پھٹ گئے۔

ڈی سی اپر چترال کے مطابق گلیشیئرز پھٹنے سے ندی نالوں میں سیلاب امد آیا جس کے باعث لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔

ڈی سی اپر چترال کے مطابق سیلاب سے ریشن کا پختہ پل بھی  بہہ گیا ہے جو کہ گزشتہ سال تعمیر کیا گیا تھا۔

ریشن کے مقام پر دریا کا پانی بھی رکا ہوا ہے جس کی وجہ سے قریبی دیہات کو شدید خطرات ہیں۔

خیال رہے کہ چند دنوں قبل بھی  چترال میں اپر یار خون لشٹ کے مقام پر گلیشیئر پھٹا تھا۔

Advertisement

چترال کے ڈی سی شاہ سعود کا کہناہے کہ گلیشیئر پھٹنے سے ندی نالوں میں سیلاب آیا تھا، جس میں ڈوب کر ایک لڑکی جاں بحق ہو گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version