Advertisement

این سی او سی اجلاس، محرم الحرام سے متعلق اقدامات پر غور

اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں محرم الحرام سے متعلق اقدامات پر غور کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا سے متعلق جامع پروٹوکول کےلیے علماءسے مدد لی جارہی ہے جبکہ این سی او سی کا کہنا ہے کہ کورونا ضابطہ اخلاق پر عمل نہ کرنے سے کیسز بڑھ سکتے ہیں۔

اجلاس کے دوران اسد عمر نے کہا کہ سیاحت سمیت کورونا وبا کی وجہ سے بند کئے گئے متعدد شعبے کھول چکے ہیں،کھولے گئے سیکٹرز میں کورونا سے متعلق ٹریس، ٹریک اور ٹیسٹ کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کی صحت اور تحفظ کے لیے واحد راستہ ٹیسٹنگ ہے۔

اعلامیہ کےمطابق صوبوں نے کھولے گئے سیکٹرز کے لیے این سی او سی کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version