Advertisement

بورے والا ، خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

خودکشی

 بورے والا میں خاتون نے بیک وقت 4 صحت مند بچوں کو جنم دیا ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق بورے والا کے تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں  4بچوں میں 3 لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے، ايک ساتھ 4 بچوں کی پيدائش پر والدین بہت خوش ہيں۔

بچوں کے والد کا کہنا تھا کہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ اللہ تعالیٰ اس طرح اپنی نعمت و رحمت سے نوازے گا۔

 دوسری جانب اسپتال کے میڈیکل سپرنٹیڈنٹ ڈاکٹر عمران بھٹی نے بتایا ہے کہ زچہ و بچہ خيريت سے ہیں انہیں اسپتال میں بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور انہيں چند روز بعد ہسپتال سے گھر منتقل کر ديا جائےگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version