Advertisement

کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کردیا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع سڑک کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں واقع سڑک کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کرکے سری نگر ہائی وے رکھ دیا گیا، تمام ڈائریکشن بورڈز پر بھی کشمیر ہائی وے کو سری نگر ہائے وے کر دیا گیا ہے۔

ڈھوکری چوک، فیض آباد، زیرو پوائنٹ، گولڑہ موڑ اور ایکسپریس وے پر نئے نام کے بورڈ آوایزاں کردیئے گئے ہیں۔

سری نگر ہائی وے کا باقاعدہ افتتاح 5 اگست کو ایک تقریب میں کیا جائے گا، اس ہائی وے کا افتتاح 2 مرحلوں میں ہوگا، پہلے مرحلے میں مراد سعید افتتاح کریں گے۔

سری نگر ہائی وے کے دوسرے مرحلے کا افتتاح وزیر داخلہ اعجاز شاہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version