Advertisement

کورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے، اسد عمر

اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نےکہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز اور خاص کرچیف سیکریٹریز کووڈ 19 کے عدم پھیلائو کو یقینی بنائیں، کورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی پر کارروائی اور جرمانوں سمیت تمام اقدامات کیے جائیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرمیں محرم الحرام سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر کا خاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی پر کارروائی اور جرمانوں سمیت تمام اقدامات کیے جائیں۔

اسد عمر نے مزید کہا کہ ٹی ٹی کیوکی حکمت عملی کے تحت پورے پاکستان میں مجموعی طور پر 27 ٹارگٹڈ لاک ڈاؤن ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ماسک کے استعمال اور معاشرتی فاصلے کو برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کیے جائیں، اس کے علاوہ شمالی علاقوں میں جانے والے سیاحوں کی اسپاٹ ٹیسٹنگ یقینی بنائی جائے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
ملائیشیا کے تجربے سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version