سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 21 ہزار 486 ہوگئی،وزیراعلیٰ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 21 ہزار 486 ہوگئی۔
زیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق سندھ میں کورونا نے 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک مریض چل بسا۔ سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد 2224 ہوگئی۔
وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران177 نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔ کراچی میں کورونا وائرس کے کیسزکی تعداد 86ہزار 300 سے زائد ہوگئی جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کےدوران شہرمیں 29 نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement