Advertisement

مقبوضہ کشمیر، ایک دن میں 7 کشمیری شہید

مقبوضہ

مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارتی فوج کی بزدلانہ کارروائی میں 7 کشمیری شہید ہوگئے۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض فوج کی جانب سے ضلع پلوامہ میں 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا جبکہ جعلی مقابلےکے دوران کشمیری جوانوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔ گزشتہ روز بھارتی فوج نےضلع شوپیاں میں 4 کشمیریوں کو شہید کیا۔

دوسری جانب قابض بھارتی فوج نے سرینگر میں محرم کے جلوس پر دھاوا بول ڈالا اور سیکڑوں کشمیریوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بارہ مولا ، بڈگام اور دوسرے علاقوں میں کشمیری محرم کے جلوسوں میں شرکت کے لیے گھروں سے باہر نکلے تو بھارتی فوج نے ان پر دھاوا بول دیا۔

واضح رہے کہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوسوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version