Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ کا پولیس کے یوم شہداء کے موقع پر پیغام جاری

احتیاط

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس کے یوم شہداء کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ  پورے ملک میں قیام امن کیلئے پولیس کی بڑی قربانیاں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سندھ پولیس کے 23 جوانوں نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے امن بحال کیا۔

ترجمان کراچی پولیس کے مطابق یوم شہدا پولیس کی مرکزی تقریب گارڈن ہیڈ کوارٹر میں کی جائے گی، جس میں پولیس کے اعلیٰ افسران اور شہدا کے اہل خانہ شرکت کریں گے۔

ترجمان کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کی روشنیاں پولیس جوانوں کی شہادت کا ثمر ہیں، پولیس فورس نے شہادتوں کی لازوال تاریخ رقم کی ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی یوم شہدا پولیس منانے کی تیاریاں جاری ہیں، اس حوالے سے کراچی پولیس نے یوم شہدا پولیس پر ترانہ جاری کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version