Advertisement

امریکا سے اٹھتے دھوئیں نے یورپ کی فضا بھی آلودہ کردی

امريکا کے جنگلات میں  لگنے والی آگ سے اٹھتے ہوئے دھویں نے شمالی يورپ کے کئی علاقوں کی فضا پراگندہ کردی۔

خبر ایجنسی کے مطابق امريکی رياست کيلیفورنيا اور ديگر مغربی رياستوں کے جنگلات ميں لگی  آگ تاحال نہ بجھائی جاسکی،ان جنگلات کا  دھواں سمندر پار يورپ کی فضاؤں ميں بھی پہنچ چکا ہے۔

ماہرين کی جانب سے سيٹيلائيٹ کی مدد سے جنگلات کی آگ کے اثرات کو پوری دنيا ميں مانيٹر کيا ہے اور اسے سينکڑوں گنا زيادہ شديد قرار ديا ہے۔
اماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں ميں یہ  دھواں يورپ کو لپيٹ ميں لے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version