Advertisement

آج ہم اپنے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کررہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج ہم اپنے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پروزیراعظم عمران خان نے یوم دفاع کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ  1965 میں میری عمر 13 سال تھی مجھے واضح طور پر جنگ یاد ہے۔

Advertisement

وزیراعظم نے کہا کہ میں اس وقت قوم کے اتحاد اور یکجہتی کو نہیں بھول سکتا، کوئی بھی متحد قوم کو شکست نہیں دے سکتا،جناح کا پاکستان بنانے کے لئے آج ہمیں اسی جذبے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version