Advertisement

سالگرہ مبارک بلاول بھٹو ،نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نواز شریف کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد دی گئی ہے ۔

Advertisement

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے بلاول بھٹو زرداری کو اُن کی 32 ویں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے اور ساتھ میں نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

 دوسری جانب  مریم نواز کی جانب سے  بھی  بلاول کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ساتھ میں گزشتہ دن آل پارٹی کانفرنس (اے پی سی) کے دورا ن بہترین مہمان نوازی پر شکریہ بھی ادا کیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری  آج اپنی 32  ویں سالگرہ منارہے ہیں ۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version