Advertisement

الائیڈ پارٹیز فار کرپشن ایک دوسرے کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں

اپوزیشن

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ الائیڈ پارٹیز فار کرپشن ایک دوسرے کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں۔

صوبائی وزیر نے میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز اگلے 4 ماہ کا کرپشن پلان طے کیا گیا۔

                فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ 2000 میں بھی اس سے ملتا جلتا پلان آف کرپشن قوم نے دیکھا، 2006 میں پاکستانی قوم کو میثاق جمہوریت کا لالی پاپ دیا گیا۔ جبکہ 2008 میں نواز شریف نے اے پی ڈی ایم  اتحاد کے فورم سے اپوزیشن کو چونا لگایا۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ چار ماہ میں اپوزیشن نے ڈیل، ڈھیل یا این آر او کے لیے سر توڑ کوششیں کرنی ہیں۔

وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جان لے! وزیرِ اعظم  کی جانب سے کسی کرپٹ کو این آر او نہیں ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان بارڈر پر فری موومنٹ کے حامی شرپسند عناصر کو منہ توڑ جواب
کیا بچوں کیلئے ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت
پاکستان اور قطر کے درمیان طویل مدتی تعلقات آنے والے دنوں میں مزید مضبوط ہوں گے، وزیراعظم
’بارشوں کے انداز تبدیل، پنجاب حالیہ تباہ کن سیلاب کی شکل میں خمیازہ بھگت رہا ہے‘
لوٹ کر بدھو گھر کو آئے، شادی کے دن غائب ہونے والا دلہا گھر واپس لوٹ آیا
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش؛ موسم خوشگوار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version