Advertisement

رشکئی اقتصادی خیبرپختونخوا کی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا،وزیراعظم

رشکئی اقتصادی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رشکئی اقتصادی خیبرپختونخوا کی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے رشکئی خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی کے معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک کے تحت فیصل آباد کے بعد رشکئی دوسرا خصوصی اقتصادی زون ہوگا۔

وزیراعظم نے کہا کہ چین کےتعاون سے ملک میں انڈسٹری لگانے کیلئے کام کر رہے ہیں جبکہ سی پیک کے تحت پاکستان ریلوے ایم ایل ون منصوبہ مکمل کیا جائے گا۔

عمران خان نے یہ بھی کہا کہ سی پیک منصوبے اب صرف مواصلات تک محدود نہیں رہے، پاکستان کو ترقی کے لیے اپنی صنعتوں کو ترقی دینا ضروری ہوگا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ غربت میں کمی خیبرپختونخوامیں ہورہی ہے، خیبرپختونخوامیں اتناروزگارنہیں،انڈسٹریل زون کا قیام ضروری تھا جبکہ میں چاہتا ہوں کہ خیبرپختونخواکےلوگوں کوصوبےمیں روزگار ملے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ کے سی ای او کا نوجوان بیٹا انتقال کرگیا

مائیکروسافٹ کے بھارتی نژاد چیف ایگزیکٹو آفیسر ستیا ناڈیلاکا 26 سالہ بیٹا ...

حکومت کا جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کیلئے قانون لانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کے...

عمران خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ رشکئی اقتصادی خیبرپختونخوا کی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا جبکہ رشکئی اقتصادی زون سےروزگارکےنئےمواقع پیداہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ افغان امن مذاکرات کی کامیابی میں پاکستان کا بڑا کردار ہے، افغانستان میں امن آنے سے پاکستان کو فائدہ ہوگا جبکہ افغانستان میں امن سے تجارت کےمواقع پیداہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version