Advertisement

کراچی ہمارا تھا اور ہمارا ہی رہے گا

پیپلزپارٹی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہم کراچی کے وارث ہیں یہ شہر ہمارا تھا اور ہماراہی رہے گا۔

کراچی میں بجلی اورگیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سعیدغنی نےکہا کہ ہم کراچی کے وارث ہیں یہ شہر ہمارا تھا اوررہے گا۔

 وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ آپ نے لوگوں کو ایک کروڑ نوکریاں دینی تھیں مگربے روزگارکردیا۔

وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو کسی سے کوئی ہمدردی نہیں، حکومت کو تحریک انصاف میں سب فرشتے نظر آتے ہیں۔ حکومت کو پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں ہی چور نظر آتے ہیں۔

وزیر تعلیم سندھ کامزید کہنا تھا کہ عمران خان نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی نہ وہاں کا جائزہ لیا، وزیراعظم کو سندھ سے کوئی دلچسپی نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version