Advertisement

مروہ زیادتی و قتل کیس میں ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت 5 سالہ مروہ سے زیادتی اور قتل کیس میں ملوث 3 ملزمان کو11 روز کیلئے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق  بچی سے زیادتی اور قتل کیس میں گرفتار ملزمان عبد اللّٰہ اور فیض کواے ٹی سی کے منتظم جج کے سامنے پیش کیا گیا۔

کمرہ عدالت میں تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم نواز کے خلاف کوئی شواہد نہیں ملے تاہم ملزم کو بے گناہ قرار دیا گیا ہے اور رہا کیا جا رہا ہے۔

اس موقع پر استغاثہ کے وکیل نے اعتراض کیا کہ جب تک کیس کی تحقیقات مکمل نہیں ہو جاتیں، چالان جمع نہیں ہو جاتا، ملزم نواز کوکسی صورت  رہا نہیں کیا جا سکتا۔

اے ٹی سی  نے تفتیشی افسر کی رپورٹ مسترد کردی اورملزم نواز کو فوری عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد ملزم کوعدالت میں پیش کر دیا گیا۔

Advertisement

بعد ازاں اے ٹی سی نے تینوں ملزمان کو 26 ستمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version