Advertisement

ایمازون کے سربراہ کی سابق اہلیہ دنیا کی امیر ترین خاتون قرار

ایمزون کے سربراہ کی سابق اہلیہ اسکاٹ ایمازون دنیا کی امیر ترین خاتون بن گئی ہیں ۔

امریکی جریدے بلومبرگ کے شائع کردہ انڈیکس کے مطابق میکنزی اسکاٹ نامی ایک خاتون دنیا کی سب سے امیر خواتین کی فہرست میں سرفہرست ہیں۔ اسکاٹ ایمیزون کے سی ای او جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ ہیں ۔

جیف بیزوس نے کچھ عرصہ قبل میکنزی اسکاٹ کو طلاق دے دی تھی اور طلاق کے موقعے پرانہیں بھاری رقم ادا کی گئی تھی۔ جس سے وہ دنیا کی امیر ترین خاتون بن گئیں۔

اس سے قبل اورکال کی مالک فرینکوائز بٹنکورٹ مائرس دنیا کی امیر ترین خاتون تھیں مگر میکنزی نے اسے پیچھے چھوڑ دیا۔ مائرس کے اثاثوں کی مالیت 66 ارب ڈالر ہے۔

بیزوس نے اپنی اہلیہ اسکاٹ سے 2019 میں علیحدگی اختیار کر لی تھی۔ اس کے نتیجے میں اسکاٹ نے ایمیزون میں لاکھوں شیئرز حاصل کیے جن کا تخمینہ 38 ارب ڈالر تھا۔

Advertisement

 انڈیکس  کے  مطابق جیف بیزوس کی سابق اہلیہ اسکاٹ دنیا کی سب سے امیر خاتون  لیکن عالمی امرا میں 12 ویں نمبر پر ہیں ۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version