Advertisement

خاموشی سے نکاح کرنے والی نمرہ خان کی شوہر سے علیحدگی ؟

رواں سال لاک ڈاؤن کے دوران خاموشی سے نکاح کرنے والی معروف اداکارہ وماڈل نمرہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے شوہر کے ہمراہ تمام تصاویرہٹا دیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام سے اپنے شوہر کے ہمراہ اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں جس کے بعد مداح ان کی ازدواجی زندگی سے متعلق کئی سوال اُٹھا رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر گردش کرتی یہ خبرکہ نمرہ خان اور اُن کے شوہر راجہ افتخار اعظم کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے ، کی اداکارہ نے تاحال کوئی تصدیق نہیں کی ہے اور نہ ہی اس حوالے سے اُن کا کوئی پیغام سامنے آیا ہے۔

Advertisement

یہاں یہ بات بھی قابل ذکرہے کہ گزشتہ دنوں نمرہ خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کچھ تصاویر شیئر کی تھیں جن میں نمرہ خان شدید زخمی تھیں، تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے مداحوں کو بتایا تھا کہ وہ اپنے گھر کی سیڑھیوں سے گِر کر شدید زخمی ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے اُن کے چہرے اور سر پر متعدد چوٹیں آئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version