Advertisement

ٹرمپ انتظامیہ کا الیکشن سے قبل کورونا ویکسین لانے کاُمنصوبہ

ٹرمپ انتظامیہ نے الیکشن سے قبل کورونا ویکسین لانے کاُمنصوبہ بنالیا اور ریاستوں کو ویکسین کی تقسیم کی تیاری کے لئے ہدایات جاری کردیں۔

اس سلسلے میں سی ڈی سی ڈائریکٹر نے ریاستی گورنرز کو خط لکھ دیا ہے۔

خیال رہے کہ امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ چوراسی ہزار سے تجاوز کرگئی۔ مہلک وائرس سے 60 لاکھ سے زائد امریکی متاثر ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ متاثرہ افراد کوہفتے میں دو دفعہ ویکسین کی خوراک دی جائے گی،ویکسین پہلے آئے پہلے پائیے کی بنیاد پر تقسیم کی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’انٹرنیٹ دوست، انٹرنیٹ زبردست اقدام‘‘ کے عنوان سے رونمائی ورکشاپ کا انعقاد 
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
لندن ہائی کورٹ، وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version