Advertisement

بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری

نیپرا

 نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 84 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) حکام کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ اضافے سے صارفین 12 ارب روپے  کا بوجھ پڑے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ فیصلے کا اطلاق لائف لائن زرعی صارفین اور کے-الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔ صارفین کو اضافی رقم آئندہ ماہ کے بجلی بلوں میں ادا کرنا ہوگی۔

نیپرا حکام کے مطابق جولائی میں فرنس آئل اور ہائی اسپیڈ ڈیزل سے مہنگی بجلی پیدا کی گئی۔ جولائی میں سستی بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹ نہیں چلائے گئے۔

نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ بہترین صلاحیت والے پلانٹس چلا کر 43 فیصد فرنس آئل کی بچت کی جاسکتی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version