Advertisement

پنجاب حکومت کا تعلیمی اداروں میں مہلک وبا کے ٹیسٹ کا فیصلہ

محکمہ صحت پنجاب نے صوبے کے بھر کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کيا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری صحت پنجاب کیپٹن (ر)عثمان کا سرکاری لیبارٹریوں کے سربراہوں کے ساتھ اجلاس ہوا۔

اجلاس کے دوران لیبارٹریوں کی موجودہ صلاحیت بڑھانے، پول ٹیسٹنگ کے طریقہ کار اور 3 شفٹوں میں کام کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی۔

سيکرٹری صحت نے کہا کہ این سی او سی کی ہدایت کے مطابق صوبہ میں کورونا ٹیسٹنگ کی جائے گی۔ این سی او سی کی طرف سے 986 ہائی رسک تعلیمی اداروں میں سیمپلنگ مہم چلائی جائے گی اور صوبے میں 383 تعلیمی اداروں سے ہر 15 روز بعد سیمپل لیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 603 اسکولز، کالجوں، یونیورسٹیوں کے رینڈم سیمپل لیے جائیں گے۔ روزانہ 5ہزار سے زائد، ہر 15 روز میں 70 ہزار نمونے لیے جائیں گے۔

Advertisement

سیکریٹری صحت کا کہناتھا کہ نمونے لینے کےلیے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ٹیموں کی ٹریننگ کروائی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
عوامی مفاد اور امن ہماری ترجیح ہے، آزاد کشمیر کی خدمت کرتے رہیں گے، وزیر اعظم
معاشی اور اقتصادی اصلاحات کی پالیسی نے معیشت کو نئی سمت دی ، شہبازشریف
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے،ڈی میرٹ پوائنٹس کا نیا نظام نافذ
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version