سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹورنامنٹ سے باہر

امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق نیویارک میں جاری ایونٹ میں بیلارس کی وکٹوریا آزرینکا نے پہلا سیٹ چھ -ایک سے ہارنے کے بعد شاندار کم بیک کیا اور اگلے دونوں سیٹ میں بہترین کھیلتے ہوئے سرینا ولیمز کو فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا ۔
وکٹوریہ آزرینکا کی جیت کا اسکور چھ_ تین اور چھ_ تین رہا ۔ جس کے بعد سرینا کا چوبیس واں گرینڈ سلم ٹائٹل پانے کا انتظار مزید طویل بنادیا۔
Victoria Azarenka ends a 7-year, 5-day gap between major final appearances with a win against Serena Williams in the US Open semis.
AdvertisementIt's the second-longest span between major final appearances among women in the Open Era. (Venus Williams: 7 years, 207 days). pic.twitter.com/dQq5MP1Zgo
— ESPN Stats & Info (@ESPNStatsInfo) September 11, 2020
فائنل میں آزرینکا کا سامنا جاپان کی نومی اوسکا سے ہوگا۔
وکٹوریہ آزرینکا نے دوسرے سیمی فائنل میں جنیفر بریڈے کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد سات _ چھ، تین _چھ اور چھ _تین سے شکست دی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

