Advertisement

سندھ حکومت کاٹن جنرز کے نمائیندوں کے ساتھ ہے،مرتضی وہاب

مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مشیر  قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کاٹن جنرز کے نمائیندوں کے ساتھ ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مشیر  قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے مقامی ہوٹل میں پاکستان جنرز گروپ کی تقریب میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں بارشوں اور سیلاب میں جو نقصانات اور تباہی ہوئی وفاق نے اب تک کوئی زمہ داری نہیں نبھائی۔

سندھ حکومت کے ترجمان نے کہا کہ2010 کے سیلاب میں سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت نے مدد کی اسی طرح آج بھی ضرورت ہے۔

مرتضی وہاب نے یہ بھی کہا کہ سندھ حکومت اپنے جنرز بھائیوں کے ساتھ بھرپور تعاون کریگی جبکہ کاٹن انڈسٹریز کے جو بھی اشوز درپیش ہیں سندھ حکومت ان کو ختم کرنے میں مدد کریگی۔

سندھ حکومت کے ترجمان مشیر  قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے مزید کہا کہ آج اے پی سی میں بھی پاکستان پیپلزپارٹی نے بھی اپنا موقف واضع کیا جبکہ پیپلز پارٹی ماضی میں بھی عوام کی خدمت کی اور آج بھی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
Next Article
Exit mobile version