Advertisement

اپوزیشن کا مقصد صرف اپنی جائیدادیں بچانا ہے، مراد سعید

Murad Saeed trolled Nawaz Sharif and his Family as Abscondor

وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا مقصد صرف اپنی جائیدادیں بچانا ہے، اپوزیشن کی نظرمیں پارلیمان صرف این آر او مانگنے، بلیک میل کرنے اور تقریریں کرکے فرار کا نام ہے۔

مراد سعید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن کی نظر میں پارلیمنٹ کا مقصد ذاتی مفادات، این آر او مطالبے کےسوا کچھ نہیں ہے، فرزند زرداری کے مشاورت سے بلائے گئے اہم اجلاس سے زرداری لیگ نے بھی راہ فرار اختیار کیا۔

مراد سعید نے کہا کہ کسی بھی اہم مسئلے سے متعلق اپوزیشن کو بلایا جائے تو راہ فرار اختیار کرتے ہیں، ان کا مقصد مسائل کا حل اورملکی ایشوز پر اتفاق رائے نہیں، صرف اپنی جائیدادیں بچانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیرکے اہم مسئلے پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھی نیب کیسز کا ذکر ہوتا رہا، گلگت بلتستان کے حوالے سے بلائے گئے اہم اجلاس میں بھی انہوں نے شرکت نہیں کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version