Advertisement

قومی ائیر لائن کا یورپی ممالک سےعملہ واپس بلانے کا اعلان

قومی ائیر لائن (پی آئی اے) نے  یورپی ممالک میں تعینات عملہ واپس بلانے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے یورپ میں پروازوں کی بندش کے خلاف بڑا فیصلہ لیتے ہوئے عملہ واپس بلانے کا اعلان کردیا۔

ذرائع کے مطابق یورپ میں پی آئی اے کی پروازیں بند ہیں جس کے باعث ایئر لائن کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ یورپی ممالک میں تعینات عملہ واپس ملک بلا لیا جائے۔

انتظامیہ کے مطابق میلان، اوسلو، کوپن ہیگن اور بارسلونا سے عملہ واپس بلایا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یورپ اسٹیشنز سے عملے کی واپسی سے اخراجات میں کمی ہوگی۔ یورپ اسٹیشن کو پی آئی اے کے جنرل سیلز ایجنٹ آپریٹ کریں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version