Advertisement

پی آئی اے کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے سعودی عرب کے لیے کرایوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ہے  ۔

  تفصیلات کے مطابق کراچی سے جدہ ، مدینہ یا دمام کیلئے یک طرفہ کرایہ ایک لاکھ 27 س ہزار روپے کردیا گیا جبکہ لاہور ، اسلام آباد یا پشاور سے جدہ اور مدینہ کا کرایہ ایک 33 ہزار کردیا گیا ہے ۔

لاہور اسلام آباد یا پشاور سے ریاض اور دمام کا یک طرفہ کرایہ ایک لاکھ 31  ہزار تک جا پہنچا ہے جبکہ  اس سے پہلے پاکستان سے سعودی عرب کا کرایہ چوراسی ہزار تھا۔

ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کا کہنا ہے کہ کرایوں میں اضافہ  سعودی عرب کی جانب سے ایس او پیز کے تحت پرواز میں 25 فیصد نشستیں خالی چھوڑنے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

دوسری جانب پی آئی اے آج سے سعودی عرب کے لیے 13 پروازیں آپریٹ کرے گی۔رش کی وجہ سے پی آئی اے نے 28 پروازیں آپریٹ کرنے کی استدعا کی تھی تاہم فی الحال 13 پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Next Article
Exit mobile version