Advertisement

24ممالک کے سفیر،دفاعی اتاشی آج ایل او سی کا دورہ کریں گے

ایل او سی

کنٹرول لائن پر فائرنگ؛ بھارتی ناظم الامور دفترخارجہ طلب

پاکستان میں 24 ممالک کے سفیر اور دفاعی اتاشی آج لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق دورے میں بین الاقوامی اداروں کے نمائندے شمولیت اختیار کریں گے۔ اس موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی غیر ملکی سفیروں کو ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ بھی دیں گے۔

دورے میں آزربائیجان، بوسنیا، یورپی یونین اور پرتگال کے سفرا اور دفاعی اتاشی کے وفود شامل ہوں گے جبکہ سعودی عرب، جنوبی افریقہ، ترکی اور فلسطین کے سفرا بھی موجود ہوں گے۔

یونان، آسٹریلیا، ایران، کرغزستان، عراق، برطانوی، اٹلی، پولینڈ، ازبکستان، جرمنی، سویٹزرلینڈ، فرانس، مصر، لیبیا، یمن اور افغانستان کے سفیر بھی ایل او سی کا دورہ کریں گے۔

اس موقع پرعالمی ادارہ برائے خوراک کے نمائندے بھی ایل او سی کا دورہ کریں گے جبکہ سفیر اور دفاعی اتاشیوں کا وفد بھارتی فورسز کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لیں گے۔ سفرا کا وفد بھارتی فائرنگ سے متاثرہ افراد سے بھی ملاقات کریں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’کسی کو وزیراعظم بننا ہو تو مقدمات ختم، اگر ہٹانا ہو تو سو مقدمات بن جاتے ہیں‘‘
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6دہشت گرد ہلاک
کوریا اورپاکستان ماحولیات کی بہتری میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، چوہدری شافع حسین
خیبرپختون خوا اور مرکز کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کروں گا، فیصل کریم کنڈی
کسانوں کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دونگا، وزیراعظم
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version