Advertisement

حکومتی اقدامات سےمعیشت درست سمت پرگامزن ہے، علی زیدی

Ali Zaidi defame the LNG terminal by PMLN in his tweet

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ ملکی اداروں کو فعال بنانے کےلیے وسائل کا بھر پور استعمال ضروری ہے، حکومت کا کام کاروبار کیلئے سازگار ماحول فراہم کراناہے۔

تفصیلات کے مطابق علی زیدی نے اسلام آباد میں سرکاری املاک کی نیلامی کی تقریب سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ اداروں کو فعال بنانے کےلیے وسائل کا بھر پور استعمال ضروری ہے، حکومتی اقدامات سےمعیشت درست سمت پرگامزن ہے، ہمارا  مسئلہ یہ  ہے ہر ترقیاتی کام  قرض کی رقم سے ہی ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 50سال سے سرکاری زمینوں پر  تنازعات چلے آرہے ہیں  اور جب بھی کوئی ترقیاتی منصوبہ بنانا ہو تو قرض کی رقم لی جارتی ہے یہ ایک سنگین مسئلہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version