Advertisement

رمشا خان نےبالی ووڈ اداکارہ کا روپ دھار لیا ، مداح حیران

پاکستان شو بز انڈسٹری کی نا مور خوبرو اداکارہ رمشا خان نے با لی ووڈ اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی ویرات کو ہلی کی اہلیہ انو شکا شرما کا روپ دھار لیا۔

 تفصیلات کے مطابق رمشا خان کی ایک ویڈیو اور تصویرسوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ کسی جیولری برانڈ کے فوٹو شوٹ کے لیے سیٹ پر موجود تیار بیٹھی ہیں اور بھارتی گانا ’چنا میریا‘ گنگنا تی نظرآ رہی ہیں۔

رمشا خان کو سوشل میڈیا پر با لی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما سے مشابہہ قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ ان کے اس نئے روپ کی  تصویر پر مداحوں کی جانب سے خوب تعریفی کمنٹ بھی کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version